مائکروب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جرثومہ، خوردبینی عضویہ۔ "ہمارے بیشتر سارے امراض ان جراثیم. ہی کے حملوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں جن کو عام طور پر جرم. یا مائکروب حیات دقیقہ کہتے ہیں۔"      ( ١٩٤٣ء، مبادی نباتیات، ٨٢١:٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء کو "المدنیت والاسلام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جرثومہ، خوردبینی عضویہ۔ "ہمارے بیشتر سارے امراض ان جراثیم. ہی کے حملوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں جن کو عام طور پر جرم. یا مائکروب حیات دقیقہ کہتے ہیں۔"      ( ١٩٤٣ء، مبادی نباتیات، ٨٢١:٢ )

اصل لفظ: Microbe
جنس: مذکر