مائکروفون

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - وہ آلہ جو آواز کو نشر کرنے کے لیے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے والا آلہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - وہ آلہ جو آواز کو نشر کرنے کے لیے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے والا آلہ۔ microphone