مائیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پانی کی طرح ہونے کی خاصیت، پانی کی مانند ہونے کی کیفیت، پتلاپن جو پانی وغیرہ کے باعث ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پانی کی طرح ہونے کی خاصیت، پانی کی مانند ہونے کی کیفیت، پتلاپن جو پانی وغیرہ کے باعث ہو۔