مائیک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ آلہ جو آواز کو نشر کرنے کے لیے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے کا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ آلہ جو آواز کو نشر کرنے کے لیے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے کا آلہ۔