مابعدالطبعی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے۔