ماجور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جسے اجر دیا گیا ہو، اجر دیا گیا۔ "خدا ان سب کی کوششیں ماجور فرمائے"۔ ( ١٩٨٤ء، ذکرِ خیرالانام، ١٩ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مفعول بنا ہے اردو میں ١٨٧٥ء کو "دختر ماتم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ جسے اجر دیا گیا ہو، اجر دیا گیا۔ "خدا ان سب کی کوششیں ماجور فرمائے"۔ ( ١٩٨٤ء، ذکرِ خیرالانام، ١٩ )
اصل لفظ: اجر
جنس: مذکر