ماجھی

قسم کلام: اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - ملاح، کشتی بان، مانجھی، ناؤ کھیلنے والا۔ "گھاٹ گھاٹ کے ماجھی کو بلا کر اپنی چیزیں گن کر بار برداری کی اجرت . حوالے کر دیتے ہیں۔"      ( ١٨٤٨ء، تاریخ ممالک چین (ترجمہ)، ١٠٤:١ ) ٢ - ایک بولی کا نام۔ "ماجھی، لمبی، ملتانی، سرائیکی، بالائی، سندھ کی پنجابی بولی . کنبے کی حیثیت رکھتی ہیں۔

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'مانجھی' کا ایک املا ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخِ ممالکِ چین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں