مادام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاتون، بیگم، محترمہ۔ "میری پیاری مادام، رات کے دو بجے ایسی لذیذ میز سے کوئی کس طرح لطف اندوز ہو سکتا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی، ١٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان کے اسم 'میڈم' کا مؤرد ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "کالی حویلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خاتون، بیگم، محترمہ۔ "میری پیاری مادام، رات کے دو بجے ایسی لذیذ میز سے کوئی کس طرح لطف اندوز ہو سکتا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی، ١٢ )

اصل لفظ: Madam
جنس: مؤنث