مارس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حروف تہجی کے لیے مقررہ برقی اشارات جو مارس نامی ماہر برقیات نے ایجاد کیے اور تار برقی وغیرہ کے بھیجنے میں استعمال ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حروف تہجی کے لیے مقررہ برقی اشارات جو مارس نامی ماہر برقیات نے ایجاد کیے اور تار برقی وغیرہ کے بھیجنے میں استعمال ہوتے ہیں۔