مارل

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - اخلاق "تعلیم کا اصلی مقصد مارل کی درستی ہے۔"      ( ١٨٨٤ء، مکمل مجموعۂ لکچرز و اسپیچز، سرسید، ٢٤٦ ) ١ - اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاقی۔ "١٨٩٤ء میں، میں اپنا کلیات نظم مرتب کرنے لگا جس میں . پچاس جزو میں مارل و سوشل پولیٹیکل و دیگر متفرق مضامین و خیالات کی نظمیں ہیں۔"      ( ١٩٠١ء، مکتوبات شاد عظیم آبادی، ٢٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٤ء کو "مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اخلاق "تعلیم کا اصلی مقصد مارل کی درستی ہے۔"      ( ١٨٨٤ء، مکمل مجموعۂ لکچرز و اسپیچز، سرسید، ٢٤٦ ) ١ - اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاقی۔ "١٨٩٤ء میں، میں اپنا کلیات نظم مرتب کرنے لگا جس میں . پچاس جزو میں مارل و سوشل پولیٹیکل و دیگر متفرق مضامین و خیالات کی نظمیں ہیں۔"      ( ١٩٠١ء، مکتوبات شاد عظیم آبادی، ٢٣ )

اصل لفظ: Moral
جنس: مذکر