مارکسیت

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مارکسزم، مشہور جرمن اشتراکی کارل مارکس (83۔1818) کا اقتصادی اور سیاسی نظریہ یا عقیدۂ اشتمالیت۔ "اسلام کا اقتصادی نظریہ فسطائیت کے بالکل برعکس ہے اور مارکسیت کا پانچ عناصر سے اشتراک ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، برصغیر میں اسلامی جدیدیت، ٢٩١ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل اسم 'مارکس' کے ساتھ دیت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو "برصغیر میں اسلامی جدیدت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مارکسزم، مشہور جرمن اشتراکی کارل مارکس (83۔1818) کا اقتصادی اور سیاسی نظریہ یا عقیدۂ اشتمالیت۔ "اسلام کا اقتصادی نظریہ فسطائیت کے بالکل برعکس ہے اور مارکسیت کا پانچ عناصر سے اشتراک ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، برصغیر میں اسلامی جدیدیت، ٢٩١ )

اصل لفظ: Marks
جنس: مؤنث