مارکیٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مارکٹ، بازار، منڈی، خریداروں کا حلقہ جس میں مال بکتا ہو۔ "جنوبی افریقہ کے لوہے اور کوئلہ کی سب سے بڑی مارکیٹ جاپان ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، ریگ رواں، ٢٧٤ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٩ء کو "خوبصورت بلا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مارکٹ، بازار، منڈی، خریداروں کا حلقہ جس میں مال بکتا ہو۔ "جنوبی افریقہ کے لوہے اور کوئلہ کی سب سے بڑی مارکیٹ جاپان ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، ریگ رواں، ٢٧٤ )

اصل لفظ: Market
جنس: مؤنث