ماس

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - مبینا۔  تیری یاد میں سب کو بھولوں بارہ ماس برابر بھولوں      ( ١٩٢١ء، لخت جگر، ٣١١:٢ ) ٢ - چاند، ماہ، قمر۔ (فرہنگ آصفیہ)

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: 1
جنس: مذکر