ماسک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مصنوعی چہرہ، ایک قسم کی نقاب، گیس وغیرہ سے بچاؤ کے لیے چہرے پر پہنی جانے والی نقاب۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مصنوعی چہرہ، ایک قسم کی نقاب، گیس وغیرہ سے بچاؤ کے لیے چہرے پر پہنی جانے والی نقاب۔ Mask