ماش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا مونگ سے بڑا غلہ، جو نہایت لیس دار ہوتا ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سیاہ اور ایک سبز۔ "پانی کے علاوہ مسافر پر جَو اور ماش بھی نچھاور کرتے ہیں"۔      ( ١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ١٤١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے اسم جامد ہے۔ اردو میں کسی چیز کا نام ہونے کے باعث اسی طرح مستعمل ہوا۔ ١١٩٧ء کو "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر