ماشکی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مشک لے کر پانی بھرنے والا، سقہ، بہشتی۔ "ان کے شادی بایہ میں ماشکی اور دوسرے مزدور مسلمان ہی ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٩٧ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے، ١٩١٧ء کو "سفرنامہ بغداد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مشک لے کر پانی بھرنے والا، سقہ، بہشتی۔ "ان کے شادی بایہ میں ماشکی اور دوسرے مزدور مسلمان ہی ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٩٧ )

اصل لفظ: مَشْک
جنس: مذکر