ماضیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ماضی سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا باتیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ماضی سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا باتیں۔