مافیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مجرموں کا ایک منظم بین الاقوامی گروہ جو بہت خطرناک ثابت ہوا۔ "رزقِ حلال کا قائل ہوں کسی بین الاقوامی مافیا کے گروہ سے تعلق نہیں۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣٠ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مجرموں کا ایک منظم بین الاقوامی گروہ جو بہت خطرناک ثابت ہوا۔ "رزقِ حلال کا قائل ہوں کسی بین الاقوامی مافیا کے گروہ سے تعلق نہیں۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣٠ )

اصل لفظ: Mafia
جنس: مذکر