مالسری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (موسیقی) سری راگ کی پانچویں راگنی جو اگھن پوس مطابق نومبر دسمبر، میں دوپہر کو گائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (موسیقی) سری راگ کی پانچویں راگنی جو اگھن پوس مطابق نومبر دسمبر، میں دوپہر کو گائی جاتی ہے۔