مالوف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مانوس، یلا ملا۔ "اپنے مالوف و متروک دیار کانپور جانے کی انہیں کبھی خواہش نہیں ہوئی۔" ( ١٩٨٩ء، آب گم، ٢٣٨ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مانوس، یلا ملا۔ "اپنے مالوف و متروک دیار کانپور جانے کی انہیں کبھی خواہش نہیں ہوئی۔" ( ١٩٨٩ء، آب گم، ٢٣٨ )
اصل لفظ: الف
جنس: مذکر