مامون

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - محفوظ، خطرے سے باہر، امن میں۔ "پیغمبر کو اس امر کا پورا شعور ہوتا ہے کہ وہ ہر قسم کی شیطانی مداخلت سے قطعی محفوظ و مامون ہے۔"      ( ١٩٧٨ء، سرت سرور عالمۖ، ٦٧٢:٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: اَمْن