مانس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آدمی، انسان، منش۔ "جلدی اس مانس کو ساتھ لے کر بادشاہ کے پاس جاؤ"۔      ( ١٨٠٢ء، باغ و بہار، ١٧٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'مانش' سے ماخوذ ہے عام طور پر استعمال نہیں ہوتا۔ سب سے پہلے "کدم راو پدم راو" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آدمی، انسان، منش۔ "جلدی اس مانس کو ساتھ لے کر بادشاہ کے پاس جاؤ"۔      ( ١٨٠٢ء، باغ و بہار، ١٧٢ )

جنس: مذکر