مانوی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - سری راگ کی ایک راگنی کا نام۔ "یہ راگ ٹوڑی، مالوی اور زوگاہ سے بنایا ہے۔"      ( ١٩٦٠ء، حیات امیر خسرو، ٢١٥ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "تحفہ موسیقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سری راگ کی ایک راگنی کا نام۔ "یہ راگ ٹوڑی، مالوی اور زوگاہ سے بنایا ہے۔"      ( ١٩٦٠ء، حیات امیر خسرو، ٢١٥ )

جنس: مؤنث