مانٹسیوری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت چھوٹے بچوں کو تعلیم دینے کا ایک طریقہ یا نظام جس میں ان کی فطری سر گرمیوں کو سختی سے کنٹرول کرنے کے بجائے ان کی رہنمائی کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت چھوٹے بچوں کو تعلیم دینے کا ایک طریقہ یا نظام جس میں ان کی فطری سر گرمیوں کو سختی سے کنٹرول کرنے کے بجائے ان کی رہنمائی کی جاتی ہے۔