مانگی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ چیز جو طلب کی جائے، طلب کی ہوئی (چیز)؛ منگیتر (لڑکی)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - وہ چیز جو طلب کی جائے، طلب کی ہوئی (چیز)؛ منگیتر (لڑکی)۔ مانگی پکار (ہندی) مانگی تانگی (ہندی)