مانیٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ طالب علم جسے استاد جماعت میں سے چن کر دوسرے ساتھیوں کی نگرانی اور رہنمائی کے لیے مقرر کرے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ طالب علم جسے استاد جماعت میں سے چن کر دوسرے ساتھیوں کی نگرانی اور رہنمائی کے لیے مقرر کرے۔ monitor