ماوا
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - جائے بازگشت، جائے پناہ، ٹھکانا، گھر۔ "وہ ذاتِ پاک جو غریبوں کا ملجا اور یتیموں کا ماویٰ ہے۔" ( ١٩١٩ء، جوہرِ قدامت، ١٤٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٩١ء کو "قصۂ فیروز شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جائے بازگشت، جائے پناہ، ٹھکانا، گھر۔ "وہ ذاتِ پاک جو غریبوں کا ملجا اور یتیموں کا ماویٰ ہے۔" ( ١٩١٩ء، جوہرِ قدامت، ١٤٧ )
جنس: مذکر