ماورائیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ناقابل فہم یا مادے سے بالاتر ہونے کی حالت۔ "اس میں ماورائیت اور ابہام کی وہ پرتیں ہوتیں جن کے ذریعہ فن اور غیر فن کے درمیان آسانی کے ساتھ تمیز کی جا سکتی ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، بہادر شاہ ظفر، ٣٥١ )

اشتقاق

عربی زبان میں اسم موصول 'ما' کے ساتھ عربی اسم صفت کے بعد 'یت' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء میں "بہادر شاہ ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ناقابل فہم یا مادے سے بالاتر ہونے کی حالت۔ "اس میں ماورائیت اور ابہام کی وہ پرتیں ہوتیں جن کے ذریعہ فن اور غیر فن کے درمیان آسانی کے ساتھ تمیز کی جا سکتی ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، بہادر شاہ ظفر، ٣٥١ )

جنس: مذکر