ماوس
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات سورج اور چاند کا قران ہوتا ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات سورج اور چاند کا قران ہوتا ہے)۔