ماچین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عظیم چین کی ریاست، قلمروئے چین کے جنوب اور ہندوستان کے مشرق میں ایک قدیم ملک کا نام جو عام طور پر لفظ چین کے ساتھ مستعمل ہے، سنسکرت میں مہاچین کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - عظیم چین کی ریاست، قلمروئے چین کے جنوب اور ہندوستان کے مشرق میں ایک قدیم ملک کا نام جو عام طور پر لفظ چین کے ساتھ مستعمل ہے، سنسکرت میں مہاچین کہتے ہیں۔