مایوس
معنی
١ - جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، نا اُمید، نامراد، بے آس، نراس؛ شکستہ دل، ناکام۔ "کچھ دن بعد وہ مایوس لوٹ آیا۔" ( ١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٢٧ )
اشتقاق
عربی زبان میں حرف جار 'ما' اور ثلاثی مجرد سے متعلق صیغہ ماضی 'یوس' کے مرکب ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ملتا ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے اور تحریراً ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، نا اُمید، نامراد، بے آس، نراس؛ شکستہ دل، ناکام۔ "کچھ دن بعد وہ مایوس لوٹ آیا۔" ( ١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٢٧ )