مایوسی
معنی
١ - ناامیدی، ناکامی، شکستہ دلی، انجام کار۔ "انہوں نے خاموشی اختیار کرلی اور کسی طرح کی دلچسپی یا جوش و خروش کا مظاہرہ نہ کیا تو مجھے بڑی مایوسی ہوئی۔" ( ١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرحان فتح پوری (حیات و خدمات)، ١١:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مایوس' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٤ء کو "قرآنی قصے" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں