مباحات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مُباح چیزیں، جائز امور، وہ باتیں جو روا اور درست ہوں، مطابق، شرع۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مُباح چیزیں، جائز امور، وہ باتیں جو روا اور درست ہوں، مطابق، شرع۔