مباحثہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باہمی بحث، سوال و جواب؛ کسی معاملے پر زبانی تکرار، مناظرہ۔ "وہ مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کے مباحثوں کے جانے پہچانے ڈبیڑ تھے۔"      ( ١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ١٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠١ء کو "دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - باہمی بحث، سوال و جواب؛ کسی معاملے پر زبانی تکرار، مناظرہ۔ "وہ مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کے مباحثوں کے جانے پہچانے ڈبیڑ تھے۔"      ( ١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ١٩ )

اصل لفظ: بحث
جنس: مذکر