مبادا

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - خدا نہ کرے، خدانخواستہ، دور یار؛ ایسا نہ ہو۔ "جس خیال خام میں تو مبتلا ہے . ذہن سے نکال دے۔ مبادا بادشاہ کو اس کی خبر ہو جائے۔"      ( ١٩٩٤ء، صحیفہ، لاہور، اپریل، جون، ٣٧ ) ٢ - کبھی، کہیں، اتفاقاً۔ (جامع اللغات؛ علمی اردو لغت)۔

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خدا نہ کرے، خدانخواستہ، دور یار؛ ایسا نہ ہو۔ "جس خیال خام میں تو مبتلا ہے . ذہن سے نکال دے۔ مبادا بادشاہ کو اس کی خبر ہو جائے۔"      ( ١٩٩٤ء، صحیفہ، لاہور، اپریل، جون، ٣٧ )