مبادلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - معاوضہ، ادل بدل، باہمی تبادلہ؛ مال کے بدلے مال۔ "یہ نسخے تحائف کے طور پر بادشاہوں اور ان کے امراء کے درمیان بھی مبادلہ بھی مبادلہ ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٤٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦١ء کو "دیوان ناظم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - معاوضہ، ادل بدل، باہمی تبادلہ؛ مال کے بدلے مال۔ "یہ نسخے تحائف کے طور پر بادشاہوں اور ان کے امراء کے درمیان بھی مبادلہ بھی مبادلہ ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٤٦ )

اصل لفظ: بدل
جنس: مذکر