مبارزت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ۔ "عوام نے اغیار کی اس دعوتِ مبارزت کو قبول کر لیا۔"      ( ١٩٨٣ء، خطباتِ محمود، ٨٩ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ۔ "عوام نے اغیار کی اس دعوتِ مبارزت کو قبول کر لیا۔"      ( ١٩٨٣ء، خطباتِ محمود، ٨٩ )

اصل لفظ: برز
جنس: مؤنث