مباشرت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عورت کے ساتھ صحبت، ہم بستری، جماع، جنسی ملاپ۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - عورت کے ساتھ صحبت، ہم بستری، جماع، جنسی ملاپ۔ جماع (عربی)