مبدع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایجاد کردہ، پیدا کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، مخلوق۔ "ہر مبدع (ایجاد کردہ شدہ) جس کی صورت ظاہر ہوئی حدابداع میں پس ضرور ہے کہ اس کی صورت اول تعالٰی میں موجود ہو۔"      ( ١٩٢٥ء، حکمتہ الاشراق، ٣٤٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "حکمتہ الاشراق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: بدع