مبدعات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیدا کردہ چیزیں، ایجادات؛ (تصوف) وہ اشیا جنہیں اللہ تعالٰی نے بغیر مادّے کے پیدا کیا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پیدا کردہ چیزیں، ایجادات؛ (تصوف) وہ اشیا جنہیں اللہ تعالٰی نے بغیر مادّے کے پیدا کیا۔