مبدل
معنی
١ - بدل دینے والا، تبدیل کرنے والا، ایک برقی رو سے دوسری مختلف قوت کی رو سے پیدا کرنے کا آلہ (انگ: Transfurmer) "ایک ٹرانسسٹر کو دوسرے ٹرانسسٹر سے جوڑنے کے لیے مبدل (Transformer) یا کنڈنسر. استعمال کرتے ہیں۔" ( ١٩٧٠ء، ٹرانسسٹر کے کرشمے، ٧٨ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "عقل و شعور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں