مبرات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نیکیاں جو دوسروں کے ساتھ کی جائیں، عطیات (عموماً خیرات کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نیکیاں جو دوسروں کے ساتھ کی جائیں، عطیات (عموماً خیرات کے ساتھ مستعمل)۔