مبردات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سرد کرنے والی چیزیں، وہ دوائیں یا غذائیں جن کی تاثیر سرد ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سرد کرنے والی چیزیں، وہ دوائیں یا غذائیں جن کی تاثیر سرد ہو۔