مبعث
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اٹھائے یا بھیجے جانے کا وقت یا جگہ؛ مراد: نبی کی بعثت یا وحی کے آغاز کا روز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اٹھائے یا بھیجے جانے کا وقت یا جگہ؛ مراد: نبی کی بعثت یا وحی کے آغاز کا روز۔