مبیض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) بیضہ یعنی انڈا پیدا ہونے کی جگہ، مراد: خصیۃالرحم جس میں بیضہء انثٰی (عورت کا انڈا) پیدا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) بیضہ یعنی انڈا پیدا ہونے کی جگہ، مراد: خصیۃالرحم جس میں بیضہء انثٰی (عورت کا انڈا) پیدا ہوتا ہے۔