متاجرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باہم تجارت کرنا؛ (تصوف) مکافات کی توقع پر خرچ کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - باہم تجارت کرنا؛ (تصوف) مکافات کی توقع پر خرچ کرنا۔