متامل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تامل کرنے والا، غور کرنے والا، سوچنے والا، متفکر۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - تامل کرنے والا، غور کرنے والا، سوچنے والا، متفکر۔ considering carefully meditating reflecting; contemplative