متاہلانہ
معنی
١ - گھر بار سے متعلق، گھر بار والا، ازدواجی، گھریلو۔ "بس تمام عمر ایسی . متاہلانہ آسودگی کے بارے میں سوچنے کی فرصت ہی نہیں ملی۔" ( ١٩٩٠ء، آب گم، ٢٨٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'متاہل' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے 'متاہلانہ' بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "عصائے پیری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گھر بار سے متعلق، گھر بار والا، ازدواجی، گھریلو۔ "بس تمام عمر ایسی . متاہلانہ آسودگی کے بارے میں سوچنے کی فرصت ہی نہیں ملی۔" ( ١٩٩٠ء، آب گم، ٢٨٢ )