متبادلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بدلے میں آنے والا، باری سے آنے یا کام کرنے والا، بدل؛ (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بدلے میں آنے والا، باری سے آنے یا کام کرنے والا، بدل؛ (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں۔