متبحر
معنی
١ - تبحر والا، علم کا بہت بڑا دریا، بہت بڑا عالم و فاضل۔ "ان کی شاعری کی فضا میں بے جان تمثالوں کی سنگینی اور متبحر کیفیات کا جمود نہیں۔" ( ١٩٩٥ء، قومی زبان، کراچی، نومبر، ٣٧ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "بستان حکمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں